پاکستان
30 اپریل ، 2015

کل اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا، آج نیوزکانفرنس کی گئی، مصطفیٰ عزیز آبادی

کل اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا، آج نیوزکانفرنس کی گئی، مصطفیٰ عزیز آبادی

اسلام آباد..............ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے کہا ہے کہ کل ہم نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا، آج نیوزکانفرنس کی گئی، طاہر کو فروری اورجنید کو مارچ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ عزیز آبادی نے مزید کہا کہ نیوزکانفرنس کرنے والے پولیس افسر کو دو مہینے تحویل میں رکھا جائے تو وہ بھی قتل کی وارداتوں کا اعتراف کرلیں گے۔

مزید خبریں :