پاکستان
30 اپریل ، 2015

صولت مرزا سے تفتیش کی جے آئی ٹی رپورٹ جیونیوز نے حاصل کرلی

صولت مرزا سے تفتیش کی جے آئی ٹی رپورٹ جیونیوز نے حاصل کرلی

کراچی.......صولت مرزا سے تفتیش کی جے آئی ٹی رپورٹ جیونیوز نے حاصل کرلی۔رپورٹ کے مطابق صولت مرزا ویڈیو بیان میں اعترفات پر قائم ہے،صولت مرزا نے جے آئی ٹی کے سامنے 13 قتل کرنے کا اعتراف کیا،صولت مرزا نے غیر ملکی نیٹ ورک کے بارے میں انکشافات کیے ہیں،شاہد حامد قتل کیس میں نیا نام بابر غوری کا سامنے آیا ہے،بیان کی روشنی میں اسماعیل میمن کیس دوبارہ کھولا جائے۔ جے آئی ٹی، انکشافات پر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ واضح رہےکہ صولت مرزا کی سزائے موت 30اپریل تک ملتوی کی گئی تھی جبکہ آج 30اپریل ہے۔

مزید خبریں :