پاکستان
01 مئی ، 2015

سابق وفاقی وزیرسرداریارمحمدرنداورانکےبیٹےکی نظربندی کےاحکامات

سابق وفاقی وزیرسرداریارمحمدرنداورانکےبیٹےکی نظربندی کےاحکامات

کراچی......سابق وفاقی وزیرسرداریارمحمدرنداورانکےبیٹےکی نظربندی کےاحکامات جاری کردیے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نےایم پی اوکےتحت نظربندی کےاحکامات جاری کردیے ہیں،محکمہ داخلہ سندھ نےایم پی اوکاحکم نامہ ڈپٹی کمشنردادوکوبھجوادیا ہے۔سرداریارمحمدرنداورانکےبیٹےکونقص امن کےخدشات کےباعث نظربند کیاگیاہے۔تاہم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ مجھے نظر بندی کے احکامات نہیں ملے،میں بولان میں ہوں۔

مزید خبریں :