09 مئی ، 2012
لاہور… تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1378فٹ پر آگئی ۔ فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلامیں پانی کی آمد اور اخراج 43ہزار500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری طرف منگلا میں پانی کی آمد 38ہزار741 اور اخراج43ہزار844 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔