Geo News
Geo News

پاکستان
18 مئی ، 2015

کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی کی پیشی، فیشن پریڈ کولگا بریک

کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی کی پیشی، فیشن پریڈ کولگا بریک

راولپنڈی ......منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو بخشی خانے پہنچادیا گیا ،ان کی فیش پریڈ کو بریک لگ گیا۔ایان علی آج پیشی پر آئیں تو انہوں نے چہرہ چھپا رکھاتھا ۔ایان علی کو کسٹم عدالت کےجج کی عدم موجودگی کےباعث بینکنگ کورٹ جج کےسامنے پیش کیاجائیگا۔

مزید خبریں :