دنیا
18 مئی ، 2015

جاپان :عالمی ائرریس چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

جاپان :عالمی ائرریس چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد

ٹوکیو..........جاپان میں عالمی ائرریس چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا انعقاد کیا گیا۔ برطانوی پائلٹ نے دشوار راستوں کو عبور کر کے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ ایرریس ورلڈ چیمپئن شپ جاپان کے شہر چیبا میں منعقد کی گئی ، جہاں 60ہزار شائقین ایرریس دیکھنے پہنچے تھے۔ برطانیہ کے Paul Bonhomme نےمہارت دکھا کراپنے مخالفین کو پیچھے چھوڑا دیااور24 پوائنٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 18پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا کے میٹ ہال دوسرے نمبرپر رہے۔ 8 ریسوں کے سلسلے کی اگلی ایرریس کا انعقاد 30 مئی کو کروشیا میں ہوگا۔

مزید خبریں :