19 مئی ، 2015
کراچی..........ایف آئی اے نے جعلی ڈگریوں سے متعلق ایگزیکٹ کےخلاف باضابطہ تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے کراچی اور راولپنڈی میں ایگزیکٹ کے دفاتر میں کارروائی کی ہے جبکہ ایگزیکٹ کے دفتر سے رکارڈ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔