پاکستان
20 مئی ، 2015

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی.......شمالی وزریر ستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے 13 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزریر ستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 13 دہشت گرد مارے گئے، کارروائی میں دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے ۔

مزید خبریں :