پاکستان
21 مئی ، 2015

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں رینجرز کا چھاپا، 4افراد گرفتار

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں رینجرز کا چھاپا، 4افراد گرفتار

کراچی.......کراچی کے علاقے صدر میں رینجرز نے موبائل مارکیٹ میں چھاپا مارا ہے ۔ذرائع کے مطابق صدر میں موبائل مارکیٹ سے رینجرز نے 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔چھاپے کے وقت رینجرز اہلکاروں نے موبائل مارکیٹ کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ ذرائع کے کایہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان موبائل اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔

مزید خبریں :