پاکستان
22 مئی ، 2015

لاہور :عطائی میاں بیوی کی ضمانت خارج ،بیوی کی فرار کی کوشش

لاہور :عطائی میاں بیوی کی ضمانت خارج ،بیوی کی فرار کی کوشش

لاہور .....لاہور ہائی کورٹ میں عطائی میاں بیوی کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر بیوی نے فرار کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ۔عطائی میاں بیوی مدثر اور ناہید کے خلاف ایک شخص نے مجاہد نے تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرا رکھا تھا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عطائی میاں بیوی کی ضمانت خارج کردی۔ملزمہ ناہید نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی اسٹاف نے اس کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید خبریں :