پاکستان
22 مئی ، 2015

گھوٹکی کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

گھوٹکی کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن

گھوٹکی.......سندھ کےضلع گھوٹکی میں جاری ڈاکووں کے خلاف آپریشن میں رینجرز نے کچے کے علاقے میں کنٹرول حاصل کرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق رینجرز ڈاکو گڈو شر کی پناہ گاہ اور گھنے جنگل کے قریب چار چوکیاں قائم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ اس سے قبل رینجرز اور پولیس گھنے جنگل میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئی۔ رینجرز کی جانب سے اب تک ایک سو سے زائد مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں۔کچے کےاکثرعلاقے پر رینجرز نے قبضہ کرکے جرائم پیشہ عناصر شیرو شر، میندرو،سچلو،اور یاسین کی پناہ گاہوں کو آگ لگا دی۔

مزید خبریں :