پاکستان
25 مئی ، 2015

ایگزیکٹ کے شعیب شیخ نےحفاظتی ضمانت کی درخواست دیدی

 ایگزیکٹ کے شعیب شیخ نےحفاظتی ضمانت کی درخواست دیدی

کراچی.....گرفتاری سے بچنے کے لیے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ نے سندھ ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی ،ایف آئی اے کے سامنے بھی پیشی کا امکان ہے۔درخواست شعیب شیخ کے وکیل انور منصور نے دائر کی۔

مزید خبریں :