پاکستان
25 مئی ، 2015

کوئٹہ:جناح روڈپر فائرنگ، 2افرادجاں بحق

کوئٹہ:جناح روڈپر فائرنگ، 2افرادجاں بحق

کوئٹہ.......کوئٹہ کے جناح روڈپر واقع میڈیکل کمپلیکس کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور 2خواتیں زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمی خواتین کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

مزید خبریں :