26 مئی ، 2015
کراچی کے علاقے پاک کالونی میں رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کی شناخت رفیق بلوچ کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے۔