27 مئی ، 2015
کراچی.......ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سابق 25ملازمین کے بیانات ریکارڈ کیے ہیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہدحیات نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے تفتیش کی۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق ملازمین کوبطور گواہ عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔