27 مئی ، 2015
واشنگٹن....... امریکی محکمہ خارجہ نےکہاہے کہ وہ ایگزیکٹ کےمعاملےپرپاکستان سےرابطےمیں ہے۔یہ بات ایف آئی اےکی جانب سے ایف بی آئی کو بھیجےگئےخط کےجواب میں کہی گئی ہے۔