28 مئی ، 2015
کراچی......سول اسپتال کراچی کے سرجیکل وارڈ کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ،،،آگ لگنے کے باعث وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں کو دوسرے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ۔