پاکستان
28 مئی ، 2015

سندھ میں پانی چوری کرنیوالوں کو قید و جرمانے کی سزا ملے گی،مسودہ قانون تیار

سندھ میں پانی چوری کرنیوالوں کو قید و جرمانے کی سزا ملے گی،مسودہ قانون تیار

کراچی....... سندھ میں پانی چوری کرنے والوں کو قید اور جرمانے کی سزا ملے گی اس حوالے سے مسودہ قانون تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 1996ء کے آرڈینس کی شق14 میں پانی چوروں کیلئے ترمیم کی جائے گی، ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے حتمی شکل دی جارہی ہے،پانی چوری کرنے والے کو قید کی سزا اور 10 لاکھ جرمانہ بھی ادا کرناہوگا۔قوانین میں ترمیم کی تجویز ایم کیو ایم کی جانب سے دی گئی تھی۔

مزید خبریں :