30 مئی ، 2015
پشاور.......خیبر پختونخوا میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مختلف حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں جن کے مطابق ضلع کونسل اپردیرمیں وارڈآخگرام سےپیپلزپارٹی کےمعصوم خان 73ووٹ لیکرآگے جبکہ پی ٹی آئی کے یار نواز 44ووٹ کے ساتھ پیچھے رہے۔پشاورٹاؤن 3، وارڈ 38،پولنگ اسٹیشن 1سےجےیوآئی کےحبیب شاہ700ووٹ لیکرآگے،جبکہ پی ٹی آئی کے اصغر خلیل 80ووٹ کے ساتھ پیچھے رہے۔ضلع کونسل لوئردیر، وارڈمنڈا،پولنگ اسٹیشن 1 سےاےاین پی کےعنایت اللہ 128ووٹ لیکرآگےجبکہ جماعت اسلامی کے شاہ عزت خان 92ووٹ کے ساتھ پیچھے رہے۔ تحصیل کونسل نوشہرہ سٹی، وارڈنواکلی،پولنگ اسٹیشن 1سےآزادامیدوارحاجی انعام اللہ 121ووٹ لیکرآگے جبکہ پی ٹی آئی کے فواد علی خان 44 ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ضلع کونسل بونیر، وارڈ ملک پور،پولنگ اسٹیشن 1سےپی ٹی آئی کے ریاض خان 120ووٹ لیکرآگےجبکہ جماعت اسلامی کے پرویز خان 65ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ ضلع کونسل کوہاٹ، وارڈ اربن 2 سے پی ٹی آئی کے محمد اقبال 149ووٹ لیکرآگےجبکہ ن لیگ کے پیرفہیم 88ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ ضلع کونسل اپردیر، وارڈ داروڑہ، 1پولنگ اسٹیشن سےپیپلزپارٹی کےحیدرعلی شاہ 83ووٹ لیکرآگےجبکہ جماعت اسلامی کے سردار علی 70ووٹ کے ساتھ پیچھے رہے۔ضلع کونسل بنوں، وارڈسٹی1 ،خواتین پولنگ اسٹیشن سےجے یوآئی(ف)کے حشمت اللہ 135ووٹ لیکرآگےجبکہ پی ٹی آئی کے ملک انعام 35 ووٹ لیکرپیچھے رہے۔تحصیل کونسل لوئردیر، وارڈمنڈاکے 1پولنگ اسٹیشن سےجماعت اسلامی کےہمایوں 126ووٹ لیکرآگے جبکہ پی ٹی آئی کے خان شہزاد 116ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ تحصیل کونسل اپردیر،1 پولنگ اسٹیشن سےجماعت اسلامی کےکفایت اللہ 185ووٹ لیکرآگےجبکہ پی ٹی آئی کے سعید اللہ خان 93 ووٹ لیکرپیچھے رہے۔تحصیل کونسل واڑی،1پولنگ اسٹیشن سےپی ٹی آئی کےمحمدیارخان211ووٹ لیکرآگے جبکہ جماعت اسلامی کے راحت اللہ 87 ووٹ لیکرپیچھے رہے۔