30 مئی ، 2015
نوشہرہ.......نوشہرہ میں ووٹرز کے لیے مشکلات پیش آنے پر ڈسٹرکٹ پولنگ افسر نے ووٹ ڈالنے کا وقت دو گھنٹے بڑھایا تھا، جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے پولنگ افسر سے وضاحت طلب کرلی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وضاحت طلب کرنے پر پولنگ افسر نے کرنے پر بڑھایا گیا وقت واپس لے لیا اور پولنگ ختم کرکے ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔