پاکستان
30 مئی ، 2015

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفورکالعدم قراردیا جائے،الطاف حسین

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفورکالعدم قراردیا جائے،الطاف حسین

لندن.......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفورکالعدم قراردیا جائے،غیرجانبدارمبصرین کی زیرنگرانی ازسرنوانتخابات کروائے جائیں۔ الطاف حسین کا مزید کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا،خواتین کو ووٹنگ سے روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں نے معاہدہ کیا، جن میں پی ٹی آئی،جماعت اسلامی،ن لیگ اور اے این پی شامل ہیں۔

مزید خبریں :