پاکستان
31 مئی ، 2015

میاں افتخارکی گرفتاری، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کرلی

میاں افتخارکی گرفتاری، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد............. وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اے این پی کے جنرل سیکریٹری اور سابق صوبائی وزیر میاں افتخارکی گرفتاری پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم نے آئی جی پولیس ،آئی بی اور دیگر خفیہ اداروں سے رپورٹ طلب کی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی شخصیات کیساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے ۔

مزید خبریں :