01 جون ، 2015
کھٹمنڈ و......نیپال میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 2ماہ بعد بھی آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے تاہم معمولات زندگی دھیرے دھیرے کی جانب بڑھ رہی ہے،عارضی بنیادوںپر اسکول کھل گئے ہیں جس میں طالب علموں کی بڑی تعداد نے ٹینٹوں میں قائم اسکولوںمیں کلاسیس لینا شروع کر دی ہیں ۔واضح رہے کہ نیپال میںدو ماہ قبل آنے والے تباہ کن زلزلے میں ہزاروں افراد ہلاک ہو ئے تھے۔