01 جون ، 2015
کراچی .....متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے خیبر پختونخوا کےبلدیاتی انتخابات میں 22 امیدواروں کی کامیابی کو حق پرست مظلوم عوام کی فتح قرار دیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں حق پرست امیدواروں کی کامیابی سے ثابت ہو گیا کہ ایم کیو ایم ملک گیرسطح کی جماعت ہے۔انہوں نے اس موقع پر کامیاب امیدواروں کو مبارکباد بھی دی ۔