پاکستان
01 جون ، 2015

بلدیہ ٹائون میں پولیس کی کارروائی، 3مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

بلدیہ ٹائون میں پولیس کی کارروائی، 3مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی ......پولیس نے بلدیہ ٹائون میں کارروائی کرتےہوئے ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوری اور سنگین جرائم میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ ،دستی بم اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔پولس کا مزید کہنا تھا کہ تینوں ملزمان ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث ہیں ۔

مزید خبریں :