پاکستان
01 جون ، 2015

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری،9 جون کو پھانسی دی جائیگی

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری،9 جون کو پھانسی دی جائیگی

کراچی......کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔مجرم شفقت حسین کو 9 جون کی صبح ساڑھے 4 بجے سینٹرل جیل جراچی میں پھانسی دی جائیگی۔واضح رہے کہ شفقت حسین کو سن 2004 میں سات سال کے بچے کے اغوا اور قتل کے الزام میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سزائے موت سنائی گئی تھی، شفقت حسین کا تعلق آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے ہے ۔

مزید خبریں :