01 جون ، 2015
دبئی......چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری پاکستان واپسی کے لیے دبئی ایئرپورٹ سے کراچی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق بلاول اور بختاور نجی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان آرہے ہیں۔