پاکستان
01 جون ، 2015

بلاول بھٹو دبئی ایئرپورٹ سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئے

بلاول بھٹو دبئی ایئرپورٹ سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئے

دبئی......چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری پاکستان واپسی کے لیے دبئی ایئرپورٹ سے کراچی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق بلاول اور بختاور نجی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان آرہے ہیں۔

مزید خبریں :