پاکستان
01 جون ، 2015

رحیم یارخان میںکتوں کا بچوں پر حملہ ،3سگےبھائی جاں بحق

 رحیم یارخان میںکتوں کا بچوں پر حملہ ،3سگےبھائی جاں بحق

رحیم یار خان.......رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پورکے قریب چک80عباسیہ میں خونخوار کتوں کےحملے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کتوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے تینوں بچے سگے بھائی تھے،جو گھر کے باہر باغ میں کھیل رہے تھے، جاں بحق بچوں کی ماں نے اپنے بچوں کو کتوں سے بچانے کی کوشش کی تاہم خونخوار کتوں کے حملے میں وہ بھی شدید زخمی ہوگئی،جسے طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :