پاکستان
01 جون ، 2015

بلاول کی کراچی آمد پیپلز پارٹی کارکنوں میں خوشی کی لہر ڈور گئی

بلاول کی کراچی آمد پیپلز پارٹی کارکنوں میں خوشی کی لہر ڈور گئی

کراچی........پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ترجمان بلاول ہاوس جمیل سومرو کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں- ان کے ساتھ انکی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 6ماہ بعد وطن واپس آئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو کی آمد کی خبر سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں خوشی کی لہر ڈور گئی ہے۔

مزید خبریں :