پاکستان
07 جون ، 2015

فیصل آباد میں باپ نے 3 بچیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا

فیصل آباد میں باپ نے 3 بچیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا

فیصل آباد..........فیصل آباد میں بیٹا پیدا نہ ہونے اورغربت کے باعث باپ نے اپنی 3 بچیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق پھلائی کے نواحی گائوں میں ارشاد نامی شخص نے غربت سے تنگ آکر اور بیٹا پیدا نہ ہونے کی رنجش پراپنی تین معصوم بچیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا، بچیوں میں 7 سال کی فضا اور5 سال کی دو جڑواں بہنیں شامل ہیں،بچیوں کی والدہ شادی کی تقریب میں گئی ہوئی تھی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

مزید خبریں :