انٹرٹینمنٹ
08 جون ، 2015

ممبئی:فلم اے بی سی ڈی۔ٹو کی تشہیری مہم کی تقریب

ممبئی:فلم اے بی سی ڈی۔ٹو کی تشہیری مہم کی تقریب

ممبئی ......ممبئی میں فلم اے بی سی ڈی ٹو کی تشہیری مہم کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی ،جس میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی ۔ فلم اینی بڈی کین ڈانس کے دوسرے حصے کی تشہیری مہم زور و شور سے جاری ہے، ممبئی میں منعقدہ تقریب میں ریمو ڈی سوزا اور درون دھون سمیت فلم کے دیگر اداکاروں نے شرکت کی ۔ فلم میں ڈائریکڑ ریمو ڈی سو زا نے کوریوگرافی کے جوہر دکھائے ہیں، فلم میں عاشقی ٹو سے شہرت پانے والی اداکارہ شردھا کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ رقص سے بھرپور فلم 19 جون سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید خبریں :