پاکستان
08 جون ، 2015

این اے 108 میں پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع

این اے 108 میں پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع

منڈی بہاالدین......این اے 108منڈی بہاءالدین میں ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔ جس کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں 11امیدوار میدان میں تھے تاہم اصل مقابلہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ اور ن لیگ کے ممتاز تارڑ رہا ہے۔یا د رہے کہ یہ نشست پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری کے نااہل قرار دینے کے سبب خالی ہوئی تھی ۔

مزید خبریں :