پاکستان
08 جون ، 2015

گلگت بلتستان میں برج الٹ گئے، بازی پلٹ گئی،پیپلزپارٹی کو شکست

گلگت بلتستان میں برج الٹ گئے، بازی پلٹ گئی،پیپلزپارٹی کو شکست

گلگت.......گلگت بلتستان الیکشن میں برج الٹ گئے ہیں، بازی پلٹ گئی ہے۔ حکمراں پیپلزپارٹی کو شکست کا سامنا ہے۔ دوسروں کی کیا بات کریں، خود وزیراعلیٰ مہدی شاہ اپنی نشست کھو بیٹھے ہیں۔ اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق نون لیگ کو برتری ملنے کا امکان دکھائی دے رہا ہے۔ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بڑا ٹرن آؤٹ رہا۔ سب سے پہلے انتخابی نتائج جیو کے الیکشن ہیڈکوارٹر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :