پاکستان
08 جون ، 2015

وزیراعلیٰ پنجاب سےامریکی سفیر کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سےامریکی سفیر کی ملاقات

لاہور.......پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سےامریکا کے سفیر رچرڈ جی اولسن نےملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونےوالی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور امریکا کے سفیر رچرڈ جی اولسن کےدرمیان باہمی دلچسپی کےامور، پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید خبریں :