پاکستان
16 جون ، 2015

لائنز ایریا پروجیکٹ کے گرفتار 5ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ

لائنز ایریا پروجیکٹ کے گرفتار 5ملزمان کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی......لائنز ایریا پروجیکٹ کے گرفتار 5ملزمان کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔تمام ملزمان پر ساڑھے4 ارب روپے کی کرپشن اور چائنا کٹنگ کا الزام ہے۔ملزمان میں نسیم فرید،عطاعباس،راشد حسین،وسیم اقبال اور شاہد عمر شامل ہیں۔ملزمان کو گزشتہ روز لائنز ایریا ڈیولپمنٹ کے دفتر سے حراست میں لیا گیاتھا۔

مزید خبریں :