17 جون ، 2015
کراچی .....وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں رینجرز اختیارات سے تجاوز کررہی ہے۔ڈی جی رینجرز کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ سندھ نے انہیںسندھ میں رینجرز کی جانب سے اختیارات میں تجاوز سے متعلق آگاہ کیا ہے ۔قائم علی شاہ کی جانب سےڈی جی رینجرز کو لکھے گئے خط کی ایک کاپی وفاق کو بھی ارسال کی گئی ہے۔