پاکستان
18 جون ، 2015

یہ کیوں سمجھ لیا گیا کہ زرداری نے فوج کیخلاف باتیں کیں،کائرہ

یہ کیوں سمجھ لیا گیا کہ زرداری نے فوج کیخلاف باتیں کیں،کائرہ

اسلام آباد......رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے وضاحتی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آصف زرداری نے یہ بھی کہا تھا کہ فوج ہمارا بڑا اہم ادارہ ہے ، یہ بات کس طرح سمجھ لی گئی کہ فوج کے ’’خلاف ‘‘باتیں کی ہیں ، فوج پر تو تب اعتراض نہیں کیا ، جب ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا گيا۔آصف زرداری کی دھواں دھار تقریر پر وضاحتی پریس کانفرنس کرتے ہو ئے قمر زمان کائرہ نے حکومت کو وارننگ بھی دی ہے کہ ان کی جماعت نے حکومت سنبھالی ہوئی ہے،اب کی حکومت لڑکھڑائی تو سنبھل نہیں پائے گی۔

مزید خبریں :