18 جون ، 2015
اسلام آباد........وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 16ہزارمیگا واٹ سے زیادہ بجلی پیداکی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں میں لوڈشیڈنگ کرکے صارفین کو سہولت دیں گے۔