پاکستان
19 جون ، 2015

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد......سپریم کورٹ نے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ن لیگ کے عمر ایوب کی کامیابی کو پی ٹی آئی عامر زمان نے چیلنج کیا تھا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

مزید خبریں :