دنیا
19 جون ، 2015

بھارت:الہٰ آباد ،ہوٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بھارت:الہٰ آباد ،ہوٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

الہٰ آباد......بھارت میں،ہوٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اترپردیش کے شہر الہٰ آباد میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے تیزی سے دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے دو دکانیں مکمل جل گئیں۔واقعےمیں 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے جن میں 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،پولیس نے واقع کی تفتیش کا آغآز کر دیا ہے۔

مزید خبریں :