19 جون ، 2015
اسلام آباد.......سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم نوازشریف کو فون کیا ہے اورآج ہونےوالے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے شرکت کےلئے نیم رضا مندی کا اظہار کیا ہے،وزیر اعظم خود نہ آئے تو کوئی وفد شرکت کرئے گا۔ تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو زرداری ہاؤس سےافطارڈنر میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔