پاکستان
22 جون ، 2015

کراچی میں زیادہ ہلاکتیں حبس کی شدت سےہوئیں،ڈاکٹر حنیف

کراچی میں زیادہ ہلاکتیں حبس کی شدت سےہوئیں،ڈاکٹر حنیف

کراچی........ڈائرکٹرمحکمہ موسمیات ڈاکٹرحنیف نے کہا ہے کہ کراچی میں زیادہ ہلاکتیں حبس کی شدت سےہوئیں،دو دن میں کراچی میں ہیٹ انڈیکس 49 ڈگری تک پہنچ گیا تھا،ڈاکٹر حنیف نے مزید کہا کہہیٹ انڈیکس بڑھنے سے زیادہ ترمعمرافراد متاثرہوتے ہیں،انکا کہنا تھا کہ ہواچلنابند،ہواکےدباؤ،نمی میں کمی ،درجہ حرارت زیادہ ہوناہیٹ انڈیکس کہلاتاہے،ایک روزبعد ملک کے بیشترعلاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔کراچی اور اندرون و بلوچستان میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارشوں کے سلسلہ شروع ہونے کے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا اور شہر میں سمندر سے خشکی کی طرف چلنے والی ہوا کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائےگا اور معمولات زندگی درست ہوجائینگی،

مزید خبریں :