دنیا
13 مئی ، 2012

یمن:دوڈرون حملوں میں القاعدہ کے11ارکان ہلاک

 یمن:دوڈرون حملوں میں القاعدہ کے11ارکان ہلاک

صنعاء ... یمن میں دو ڈرون حملوں میں القاعدہ کے 11 ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلاڈرون حملہ دارالحکومت صنعا کے قریب شبوہ میں کیا گیا۔حملے میں القاعدہ کے6 ارکان ہلاک ہوئے، دوسرا ڈرون حملہ مارب میں کیا گیا ،جہاں جاسوس طیارے کے ذریعے دو گاڑیوں پر دو راکٹ فائر کیے گئے جس میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 5 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔

مزید خبریں :