پاکستان
28 جون ، 2015

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، 10دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، 10دہشتگرد ہلاک

میرا ن شاہ .......شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 10سے زائددہشتگرد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں کی گئی ۔کامیاب کارروائی میں 10سے زائد دہشتگردہلاک جبکہ 6زخمی بھی ہوئے ۔فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

مزید خبریں :