پاکستان
28 جون ، 2015

طارق میر کا بیان ایم کیو ایم کےچہرے پر سیاہ داغ ہے،پرویز رشید

طارق میر کا بیان ایم کیو ایم کےچہرے پر سیاہ داغ ہے،پرویز رشید

لاہور......وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاکہنا ہے کہ طارق میر کا بیان ایم کیو ایم کےچہرے پر سیاہ ترین داغ ہے،جسےدھونا ایم کیو ایم کی ذمےداری ہے، حکومت شواہد کے لئے برطانیہ سے رابطہ کرے گی۔لاہورمیں جیو نیوز کے نمائندے عرفان نذیر کو خصوصی انٹرویو کے دوران انہوں نےامیدظاہرکی کہ طاہرالقادری ماضی والی سیاست نہیں دہرائیں گے۔

مزید خبریں :