دنیا
28 جون ، 2015

فلوریڈا میں خلائی راکٹ روانگی کے فوراً بعد تباہ ہو گیا

فلوریڈا میں خلائی راکٹ روانگی کے فوراً بعد تباہ ہو گیا

فلوریڈا..........امریکی ریاست فلوریڈا میں خلائی راکٹ اڑنے کے فوراً بعد ہی پھٹ کر تباہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی راکٹ روانگی کے فوراً بعد پھٹ کر تباہ ہوگیا۔ کارگو خلائی راکٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے بھیجا جا رہا تھا، تاہم راکٹ تباہ ہونے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

مزید خبریں :