13 مئی ، 2012
لاہور…پنجاب یونی ورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں ایک طالب علم ہلاک اور ایک زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع نے دو طلبہ تنظیموں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں طالب علم کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔