پاکستان
05 جولائی ، 2015

دھاندلی کے الزام اورعمران خان کا اصل چہرہ دنیا نے دیکھ لیا، پرویز رشید

دھاندلی کے الزام اورعمران خان کا اصل چہرہ دنیا نے دیکھ لیا، پرویز رشید

اسلام آباد...... وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے الزامات اورعمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے،اب لوگ عمران خان کو الزام خان کے نام سے جاننے لگے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جھوٹاثابت ہونےپربھی خان صاحب کوشرم محسوس نہیں ہوئی، کم ازکم رمضان کےمہینےمیں خان صاحب کوجھوٹ سےپرہیزکرناچاہیے۔

مزید خبریں :