کھیل
05 جولائی ، 2015

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ محمد عرفان سینئر مستعفی

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ محمد عرفان سینئر مستعفی

کراچی..........پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ محمد عرفان سینئر نے استعفیٰ دے دیا۔ عرفان سینئر نے الزام لگایا کہ فیڈریشن کے عہدیدار ٹیم کی سلیکشن میں مداخلت کرتے ہیں،جس کا نتیجہ غلط نکلتا ہے، فیڈریشن کے سابق عہدیدار قاسم ضیا اور آصف باجوہ بھی ٹیم کی سلیکشن میں مداخلت کرتے ہیں۔

مزید خبریں :